جدید دور میں ریلوے کو پرانے آلات سے چلایا جا رہا ہے، وزیر ریلوے
وزیرریلوے اعظم سواتی کا کہنا ہےکہ جدید دور میں ریلوے کو پرانے آلات سے چلایا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلویز کے ہسپتالوں کی توسیع، بحالی ، اپ گریڈیشن کے حوالے سے روڈ شو کا انعقاد کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیرریلوے اعظم سواتی اور وزیراعظم کے معاون خصوصی فیصل سلطان تقریب میں شریک ہوئے۔ اس مو قع پر وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی نے تقریب
