مسلم لیگ ن نے پنجاب کی ڈویژنل سطح کی تنظیمی میٹنگز کا فیصلہ کیا ہے، عظمیٰ بخاری
مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن نے پنجاب کی ڈویژنل سطح کی تنظیمی میٹنگز کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مسلم لیگ ن نے 15 ستمبر سے پنجاب کی ڈویژنل سطح کی تنظیمی میٹنگز کا فیصلہ کیا ہے، میٹنگ میں پارٹی قائد میاں
