Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

جماعت اسلامی نے ہمیشہ تعلیم دوست اقدامات کئے ہیں، خالد احمد بٹ

امیر جماعت جنوبی لاہور خالد احمد بٹ نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی نے ہمیشہ تعلیم دوست اقدامات کئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور امیر جماعت جنوبی لاہور خالد احمد بٹ  کا سرکاری سکولز کے بیس ہزار طلبہ کیلئے KN95 ماسکس کا تحفہ دیتے ہوئے کہنا تھا کہ جماعت اسلامی نے ہمیشہ تعلیم دوست اقدامات کئے ہیں اور سرکاری سکولز کے طلباء کیلئے ہر ممکن تعاون کرتے

Loading...