Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

حکومت جمہوریت اور اداروں کے ساتھ ٹکرا رہی ہے، شیری رحمان

نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ حکومت جمہوریت اور اداروں کے ساتھ ٹکرا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج جمہوریت کا عالمی دن ہے، حکومت جمہوریت اور جمہوری اداروں کے ساتھ تصادم پر ہے۔ سینیٹر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ جرمنی و دیگر ممالک

Loading...