لکی مروت میں کوچ الٹنے سے1 افراد جاں بحق 12 افراد زخمی ہوگئے
لکی مروت میں کوچ الٹنے کی وجہ سے ایک افراد جاں بحق اور 12 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لکی مروت کے علاقے سرائے گمبیلا کے قریب انڈس ہائی وے پر کھجورے ہوٹل کے مقام پر کوچ الٹ گئی ہے۔ ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ حادثے میں ایک مسافر جاں بحق جبکہ دو خواتین سمیت 12 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے
