صاف اور شفاف الیکشن کروانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے، فرخ حبیب
وزیرِ مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ صاف اور شفاف الیکشن کروانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت انتخابی اصلاحات لانا چاہتی ہے۔ فرخ حبیب نے کہا ہے کہ 30 سال اقتدار میں رہنے والوں نے شفاف
