Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

قومی ہاکی کھلاڑیوں کے سنٹرل کنٹریکٹ میں ایک ماہ کی توسیع

قومی ہاکی کھلاڑیوں کے سنٹرل کنٹریکٹ میں ایک ماہ کی توسیع کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہاکی کھلاڑیوں کے کورونا وائرس کی وجہ سے کھیلوں کی سرگرمیاں نہ ہونے کے باعث فٹنس ٹیسٹ نہ لئے جا سکے ہیں۔ اس ضمن میں سیکریٹری پی ایچ ایف آصف باجوہ کا کہنا ہے کہ دوسرا فٹنس ٹیسٹ لینے کا وقت آیا تو این سی او سی کی ہدایات پر

Loading...