Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وزیر خزانہ کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس آج ہوگا

وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس آج ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس میں 8 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزارت دفاع کی تین ضمنی گرانٹس کی منظوری کا امکان ہے اور ایراء کیلئے 50 کروڑ روپے کی تکنیکی ضمنی گرانٹ کی منظوری کا بھی امکان

Loading...