
راکا پوشی پر 5روز سے پھنسے 3 کوہ پیماؤں کو ریسکیو کر لیا گیا
گلگت بلتستان میں واقع مشکل ترین پہاڑ راکا پوشی کی چوٹی پر کئی روز سے پھنسے ایک پاکستانی اور دو غیر ملکی کوہ پیماؤں کو ریسکیو کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر نگر ذوالقرنین خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں لکھا کہ کے راکا پوشی پر پھنسے تینوں کوہ پیماؤں کو پاکستان آرمی کے جوانوں نے ریسکیو کیا اور







