Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اوکاڑہ: کچہری میں فائرنگ،1 شخص زخمی

اوکاڑہ  کے علاقے دیپالپور میں کچہری میں فائرنگ کے واقعے سے ایک شخص شدید زخمی ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ  کے علاقے دیپالپور میں کچہری میں فائرنگ کا واقعہ پیش  آیا  ہے جس سےایک شخص شدید زخمی ہوگیا ہے۔ اس ضمن میں پولیس کا کہنا ہے کہ پیشی کے لئے آئے شخص کو مخالفین کی جانب سے فائرنگ کر کے  زخمی کیا گیا ہے۔ پولیس نے بتایا

Loading...