Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

حج ایسوسیشن ہوپ کے سیمنار میں منسٹر مذہبی امور نورالحق کی شرکت

حج ایسوسیشن ہوپ کے سیمنار میں وفاقی مذہبی امور نورالحق قادری نے شرکت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق منسٹر نورالحق قادری نے ہوپ کی نئی کابینہ مصعود خان شنواری سے ہوپ ایسوسیشن کے نئے چیئرمین سےحلف لے لیا ہے، ہوپ ایسوسیشن کے طرف سے منسٹر نورالحق قادری کو پختونوں کی روایتی پگڑی پہنائی گئی۔ وفاقی مذہبی امور نورالحق قادری نے کہا کہ مذہبی امور کا منسٹر بنا اللہ

Loading...
Exit mobile version