Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

متحدہ عرب امارات اور پاکستان کے درمیان دو طرفہ تعلقات تاریخی ہیں، شبلی فراز

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی سینیٹر سید شبلی فراز نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات اور پاکستان کے درمیان دو طرفہ تعلقات تاریخی ہیں۔  تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم سلیم الزابی کی وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی سینیٹر سید شبلی فراز سے ملاقات ہوئی جس میں متحدہ عرب امارات اور پاکستان کے درمیان سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں مختلف تعاون

Loading...
Exit mobile version