ڈالر اور بڑھتی مہنگائی کے باعث اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار میں بدترین مندی کا رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انڈیکس میں زبردست اتار چڑھاؤ رہا تاہم 370 پوائنٹس کی کمی کے باعث انڈیکس 47 ہزار کی حد سے نیچے چلا گیا۔ دن بھر مجموعی طورپر 392 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا جس
