پاکستان اورشام کی عوام کے درمیان تعلقات انتہائی دیرینہ ہیں، وزیرداخلہ
وزیرداخلہ شیخ رشید نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ پاکستان اورشام کی عوام کے درمیان تعلقات انتہائی دیرینہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ پاکستان میں شام کے ناظم الامور سے ملاقات کی جس میں پاکستان اور شام کے درمیان دوطرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان
