Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں 122 بیڈز مختص کر دیئے گئے

پشاور کے خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں کورونا کے مریضوں کے لیے 122 بیڈز مختص کر دیئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں 102  بیڈز پر کورونا کے مریض ہیں۔ خیبر ٹیچنگ ہسپتال کی انتطامیہ نے بتایا ہے کہ خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں مزید 28 وینٹی لیٹرز کورونا مریضوں کے لئے مختص  کیئے گئے ہیں۔ خیبر ٹیچنگ ہسپتال کی انتطامیہ نے بتایا ہے کہ

Loading...
Exit mobile version