باچا خان انٹرنیشنل ائیر پورٹ سے بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام
باچا خان انٹرنیشنل ائیر پورٹ سے بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام دی گئی ہے۔ ذرائع اینٹی نارکوٹکس فورس کا کہنا ہے کہ مسافرپشاور کا رہائشی تھا، دوران تلاشی مسافر کا سامان مشکوک پایا گیا ، مسافر کے سامان سے 3 کلو آئیس منشیات برآمد کر لی گئی ہے، مسافر نجی ائیر لائین کی پرواز سے دبئی جا رہا تھا۔ واضح رہے کہ دوران تحقیق مسافر سے
