سلامتی کونسل کا شمالی کوریا سے متعلق بند کمرہ اجلاس بے نتیجہ ختم
سلامتی کونسل کا شمالی کوریا سے متعلق بند کمرہ اجلاس بے نتیجہ ختم ہوا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین اور روس نے شمالی کوریا کے تجربات پر تجزیے کے لیے وقت مانگ لیا ہے جبکہ فرانس شمالی کوریا سے متعلق بند کمرہ اجلاس میں بیان جاری کرنے کے حق میں تھا۔ واضح رہے کہ یہ اجلاس ایک گھنٹہ جاری رہ سکاتھا۔
