Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ہیلتھ کیئر ورکرز کو بوسٹر ڈوز لگانے کا معاملہ، محکمہ صحت نے این سی او سی کو خط لکھ دیا

محکمہ صحت سندھ نے ہیلتھ کیئر ورکرز کی بوسٹر ڈوز لگانے کے لیے این سی او سی کو خط لکھ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت سندھ نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کو خط ارسال کیا ہے، جس میں کہا گیا ہےکہ تمام ہیلتھ کیئر ورکرز کو بلا معاوضہ بوسٹرڈور لگائی جائے۔ محکمہ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ ہیلتھ کیئر ورکرز

Loading...
Exit mobile version