ایف بھی آر کی غنڈہ گردی کا بھرپور جواب دیا جائے گا، نعیم میر
آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی سیکرٹری جنرل نعیم میرنے لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ ایف بھی آر کی غنڈہ گردی کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس میں شاہد نزیر چوہدری، سہیل محمود بٹ، عبدالودود علوی، میاں خلیل عبیر، اقبال خان، آغا عدنان، رضوان بٹ،خ عرفان اقبال، عمر جاوید بٹ، اشفاق بٹ، سہیل پوما، شبیر مقبول، زوالفقار بھٹی، عامر
