
امریکا کے ویزےجاری؛ عمرشریف اور ان کے اہل خانہ تعاون پر وزیراعظم کے شکرگزار
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے کہاہے کہ لیجنڈ اداکار اور کنگ آف کامیڈی عمر شریف اور ان کے اہل خانہ کو امریکا کے ویزے ایشو ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرجاری اپنے پیغام میں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے بتایا کہ عمر شریف اپنے علاج کے لیے اہل خانہ کے ہمراہ جلد







