
اینٹی نارکوٹکس فورس کی کارروائی، کروڑوں روپے کی منشیات ضبط
اینٹی نارکوٹکس فورس کی جانب سے سندھ بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف مختلف کارروائیاں کی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کارروائی کے نتیجے میں صوبے کے مختلف شہروں سے منشیات کی صوبائی اور بین الاقوامی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی گئی ہے، کروڑوں روپے مالیت کی منشیات اور اسکی تسییل میں استعمال ہونے والی گاڑی کو بھی ضبط کرلیا گیا ہے۔ ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس کا کہنا







