
گوگل کا نیا اے آئی ٹول: تصویریں اب ویڈیو بنیں گی، وہ بھی آواز کے ساتھ!
گوگل نے نیا اے آئی ٹول لانچ کردیا ہے جو تصویروں کو آواز کے ساتھ اب ویڈیو میں تبدیل کرے گا۔ گوگل نے اپنے جیمینی اے آئی سوٹ کے تحت ویو 3 میں ایک نیا فیچر متعارف کرادیا ہے جو صارفین کو تصویروں سے آٹھ سیکنڈ کی ویڈیو کلپس تیار کرنے کی سہولت دیتا ہے اور وہ بھی آواز کے ساتھ۔ یہ فیچر اب چند منتخب ممالک میں







