Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اسکول یونیفارم میں نظر آنے والا یہ بچہ آج کی کون سی معروف شخصیت ہے؟

سوشل میڈیا پر اکثر مشہور و معروف شخصیات کے بچپن کی تصاویر وائرل ہو جاتی ہیں جن میں ان کو پہچاننا مشکل ہو جاتا ہے۔

حال ہی میں اسکول یونیفارم میں نظر آنے والے اس بچے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے، چند لوگوں نے اس بچے کو پہچان لیا ہے لیکن اکثریت یہ بتانے سے قاصر ہیں کہ یہ پاکستان کی کون سی مشہور شخصیت ہیں۔

 اسکول بیگ پہنے جوشیلے انداز سے تصویر کھینچواتا یہ بچہ آخر کون ہے؟ کیا آپ نے پہچان لیا؟ اگر نہیں تو ہم آپ کو بتائیں گے۔

تصویر میں دکھائی دینے والا یہ بچہ مشہور موٹیویشنل اسپیکر قاسم علی شاہ ہیں جنہوں نے حال ہی میں عمران خان کا انٹرویو کیا تھا اور دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر مقبول ہوگئے۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version