سوشل میڈیا پر اکثر جانوروں کی بچوں کے ساتھ ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جو صارفین کی توجہ اپنی جانب متوجہ کرلیتی ہیں۔
ایسی ہی ایک ویڈیو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کتا بال سے کھیل رہا ہے۔
https://twitter.com/i/status/1620844273347477504
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس ننھے کتے کی ویڈیو پر متعدد کمنٹس بھی کیے جا رہے ہیں۔
ایک صارف نے اس ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ یہ کتا بہت کیوٹ لگ رہا ہے۔
http://staging.bolnews.com/urdu/trending-on-social-media/2022/10/655066/
اس سے قبل بھی ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں دیکھا جا گیا تھا کہ ایک کتا اپنے بچے کو بال سے کھیلنا سکھا رہا ہے۔
ویڈیو میں دیکھا گیا کہ کتا بچے کو بہت پیارسے کھیلنا سکھا رہا ہے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کو صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔
ایک صارف نے اس ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا تھا کہ ماں ماں ہوتی انسان کی ہو یا جانورکی۔
جبکہ ایک صارف نے کہا تھا کہ یہ بہت پیاری ویڈیو ہے۔
