Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اگست میں پیدا ہونے والوں کی وہ خصوصیات کون سی ہیں جو انہیں دوسروں سے مختلف بناتی ہیں؟

اگست سال کا آٹھواں مہینہ ہے اور اس کے آتے ہی ملک بھر میں 14 اگست کی تیاریاں شروع ہو جاتی ہیں، اس مہینے میں موسم کافی خوشگوار ہوتا ہے۔

آج ہم آپ کو اس ماہ میں پیدا ہونے والوں کی وہ خصوصیات بتائیں گے جو انہیں دوسروں سے مختلف بناتی ہیں۔

  رازدار ہوتے ہیں

اگست میں پیدا ہونے والے رازدار ہوتے ہیں اور صرف اپنے لیے ہی نہیں بلکہ دوسروں کیلئے بھی ہوتے ہیں۔ ان افراد سے آپ وہ تمام باتیں شیئر کر سکتے ہیں جو آپ دوسروں سے نہیں کر سکتے۔

 بھرپور اعتماد اور دولت

اگست میں پیدا ہونے والے افراد برج اسد اور برج سنبلہ کے اندر آتے ہیں۔ اس مہینے پیدا ہونے والے افراد میں بلا کا اعتماد پایا جاتا ہے۔

مثبت سوچ کے مالک ہوتے ہیں

ماہرین کے مطابق اس مہینے میں پیدا ہونے والے دوسروں کو شک کی نگاہ سے بھی کم ہی دیکھتے ہیں اور ہر مشکل پر پریشان ہونے کے بجائے اسے حل کرنے کے بارے میں سوچتے ہیں۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version