Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

‘ٹائٹینک’ میں ہیروئن کو بچانے والا تختہ بھاری رقم میں نیلام

ٹائٹینک میں ہیروئن کو زندہ رکھنے والا لکڑی کا تیرتا ہوا ٹکڑا بھاری رقم میں نیلام کردیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ہیروئن کو بچانے کیلئے استعمال کیا جانے والا لکڑی کا تختہ 718,750 ڈالر میں فروخت ہوا ہے۔

رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ بالسا ووڈ بورڈ، جسے مشہور ‘ہیرو فلوٹنگ ووڈ پینل’ کہا جاتا ہے، چار روزہ یادگاری نیلامی میں سب سے مہنگا پروپ تھا جو کہ 718,750 ڈالر میں نیلام ہوا ہے جو کہ 8′ لمبا (2.4m) اور 41′ (1m) چوڑا ۔

پروپ پر بولی لگائی کا آغاز60,000 ڈالر سے ہوا اور منٹوں میں 700,000 ڈالر تک پہنچ گئی، کیونکہ نیلامی کرنے والے نے ممکنہ خریداروں کو پلاٹ کے لیے پروپ کی اہمیت سے آگاہ کیا۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version