Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سعودی عرب میں عید کب ہوگی؟ اہم اعلان ہوگیا

سعودی عرب میں جمعرات کو عید کا چاند نظر آنے کا امکان نہیں ہے۔

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے فلکیاتی مرکز کے سربراہ نے کہا ہے کہ فلکی حساب سے عید ہفتہ 22 اپریل کو ہوگی۔

دوسری جانب سعودی سپریم کورٹ نے شہریوں سے جمعرات کو عید کا چاند دیکھنے کی اپیل کردی ہے۔

سعودی سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ چاند نظر آنے پر قریبی عدالت میں شہادت درج کرائیں۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version