Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

امریکہ کے کئی علاقوں میں بدترین گرمی کی پیشگوئی

امریکہ کے کئی علاقوں میں بدترین گرمی کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ موسمیات نے  فلوریڈا سے کیلی فورنیا اور واشنگٹن تک الرٹ جاری کر دیا ہے۔

محکمہ موسمیات نے تقریبا ایک تہائی امریکی آبادی کو شدید گرمی کی وارننگ جاری کی ہے۔

کیلی فورنیا کی ڈیتھ ویلی میں پارا 54  ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے۔

متعلقہ خبریں