Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ملکہ کمیلا 76 برس کی ہوگئیں

کنگ چارلس سمیت برطانیہ کا شاہی خاندان آج ملکہ کمیلا کی 76ویں سالگرہ منا رہا ہے۔

اس موقع پر محل نے سوشل سائٹ پر بادشاہ اور دیگر شاہی افراد کی جانب سے، ملکہ کیملا کو سالگرہ کی مبارکباد دینے کے لیے ان کی پیاری تصویر شیئر کی ہے۔

 

ٹویٹ میں تصویر کے ساتھ کہا گیا، “ملکہ کو آج سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد!

شاہی شائقین نے بھی ملکہ کمیلا کو مبارکباد دی ہے۔

خیال رہے کہ ملکہ کمیلا آج 17 جولائی کو اپنی 76 ویں سالگرہ منا رہی ہیں جو کہ تاجپوشی کے بعد ان کی بطور ملکہ پہلی سالگرہ ہے۔

متعلقہ خبریں