Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

انڈونیشیا میں مسافر ٹرین اور ٹرک کے درمیان خطرناک تصادم

انڈونیشیا میں مسافر ٹرین اور ٹرک کے درمیان خطرناک تصادم ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق انڈونیشیا میں مسافر ٹرین اور ٹرک کے درمیان خطرناک تصادم کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

انڈونیشیا کے وسطی جاوا میں ٹرین کے ٹرک سے ٹکرانے سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔

ٹرک کے ریلوے کی پٹری کو عبور کرتے ہوئے خراب ہونے کی وجہ سے حادثہ پیش آیا۔

حادثے کے بعد ٹرین میں آگ بھڑک اٹھی جس سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔

متعلقہ خبریں