Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اسرائیلی آباد کاروں کی بس پر فائرنگ

اسرائیلی آباد کاروں کی بس پر فائرنگ  کا واقعہ پیش آیا ہے۔

اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی آباد کاروں کی بس پر فائرنگ   کے واقعے  میں  کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں   ملی ہے۔

فلسطینی میڈیا کا کہنا ہے کہ واقعہ مقبوضہ مغربی کنارے کے قصبے حوارا کے قریب پیش آیا ۔

فلسطینی میڈیا کےمطابق واقعے کے بعد علاقے میں بھاری تعداد میں اسرائیلی فوج تعینات  کردی گئی ہے  اور  اسرائیلی فوج نے حوارا میں فلسطینی کاروبار زبردستی بند کروادیئے  ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں