Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

لبنان میں فلسطینی پناہ گزین کیمپ میں لڑائی سے 6 افراد جاں بحق

لبنان میں فلسطینی پناہ گزین کیمپ میں لڑائی سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق لبنان کے ایک پناہ گزین کیمپ میں فلسطینی دھڑوں کے درمیان جھڑپوں نے شدت اختیار کر لی ہے جس میں چھ افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔

مہاجرین کیمپ میں جھڑپیں سیاسی پارٹی کے کارکنوں اور شدت پسندوں کے حامیوں کے درمیان  ہوئیں۔

عین الحِلوہ کیمپ میں یہ جھڑپیں گزشتہ ایک ہفتے سے جاری ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں