Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سعودی عرب کا پاکستان سے متعلق انتہائی اہم اعلان

سعودی عرب نے پاکستان سے متعلق انتہائی اہم اعلان کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان سعودی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ خادم حرمین الشریفین شاہ سلیمان اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اسلامی جمہوریہ پاکستان کے صدر عارف علوی کو ان کے ملک کے یوم آزادی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

 ترجمان سعودی سفارت خانہ کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں سعودی سفارتخانہ پاکستانی حکومت و عوام کو پاکستان کے یوم آزادی پر مبارکباد پیش کرتا ہے۔

   ترجمان کا کہنا ہے کہ امید ہے کہ پاکستان ہمیشہ ترقی کی جانب گامزن رہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں