Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سعودی عرب سے افسوسناک خبر آگئی

سعودی عرب سے افسوسناک خبر آگئی ہے۔

سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق سعودی شہزادی نورہ بنت محمد بن عبدالعزیز بن سعود بن فیصل گزشتہ روز خالق حقیقی سے جاملیں۔

سعودی ایوان شاہی نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ شہزادی نورہ بنت محمد بن عبدالعزیز بن سعود بن فیصل سنیچر کو انتقال کرگئیں۔

ایوان شاہی نے بیان میں کہا کہ ان کی نماز جنازہ آج بروز اتوار 20 اگست کو بعد نماز عصر ریاض کی امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں ادا کردی گئی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version