Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

امریکی صدر جو بائیڈن کا ہوائی میں آگ سے متاثرہ علاقے دورہ

امریکی صدرجوبائیڈن نے ہوائی میں آگ سےمتاثرہ علاقے دورہ کیا۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق  امریکی صدرجوبائیڈن  نے ہوائی میں  آگ سے متاثرہ افراد سے ملاقات کی۔

جوبائیڈن نے امدادی کاموں میں حصہ لینے والے افراد سے بھی ملاقات کی۔

امریکی صدر نے کہا کہ وفاقی حکومت ہوائی میں متاثرہ افراد کی مدد کرے گی چاہے اس کے لیے جتنا وقت لگے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں