Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

امریکہ کے وہ خطرناک شہر، جہاں رہنا خطرے سے خالی نہیں

امریکہ جانے کا خواب تقریباً ہر شخص کے دل میں ہی ہوتا ہے۔

لوگوں کے ذہنوں میں امریکہ کی ایک ایسی تصویر بنی ہوئی  ہےجہاں سکھ اور چین ہی چین ہے ، کسی  قسم کی پریشانی اور خطرہ نہیں۔

لیکن یہاں ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ امریکہ میں بھی ہر طرف سکھ اور چین نہیں بلکہ اس کے کچھ شہر رہنے کے لحاظ سے انتہائی خطرناک ہیں۔

امریکہ میں عوامی مقامات، اسکولوں، کالجز اور یونیورسٹیز میں فائرنگ  کے واقعات میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے۔

ایک رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست البامہ کا شہر بیسیمر رہائش کے اعتبار سے سب سے زیادہ خطرناک ہے جبکہ اسی ریاست کا ایک اور شہر موبائل اس فہرست میں دوسرے نمبر پر ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں