Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سعودی عرب: شہزادہ فیصل بن ترکی انتقال کرگئے

سعودی ایوان شاہی نے کہا ہے کہ شہزادہ فیصل بن ترکی بن عبدالعزیز بن عبداللہ بن ترکی آل سعود بدھ کو انتقال کرگئے۔

سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق ایوان شاہی نے بیان میں کہا کہ ان کی نماز جنازہ جمعرات 24 اگست کو بعد نماز مغرب مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں ادا کی جائے گی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں