Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ڈونلڈ ٹرمپ کا جنوری 2021 میں اکاؤنٹ معطلی کے بعد پہلا ٹوئیٹ

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  نے جنوری 2021 میں اکاؤنٹ معطلی کے بعد پہلا  ٹوئیٹ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘(ٹوئیٹر کا نیا نام)پر کی گئی پوسٹ میں  آج جیل حکام کی جانب سے لی گئی تصویر شیئر کی گئی ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ  نے تصویر کے ساتھ ’الیکشن مداخلت‘ اور ’کبھی نہیں ہتھیار ڈالنا‘لکھا ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ویب سائٹ کا  لنک بھی پوسٹ کیا ہے۔

واضح رہے کہ ایلون مسک نےنومبر 2022  میں ڈونلڈ ٹرمپ کا اکاؤنٹ بحال کردیا تھا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version