Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اسرائیل اور بحرین کے سفارتی تعلقات بحال

اسرائیل  اور بحرین کے سفارتی تعلقات بحال ہوگئے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیر خارجہ نے منامہ میں  نئے  سفارت خانے کا باضابطہ افتتاح کرکے  تجارت بڑھانے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔

بحرینی ہم منصب عبد اللطیف الزیان بھی اس موقع پر موجود تھے۔

اسرائیلی وزیر خارجہ کے اہم دورے میں بڑا تجارتی وفد بھی شامل تھا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں