Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شاہی خاندان کو بڑا صدمہ؛ سعودی عرب سے انتہائی افسوسناک خبر

شاہی خاندان سے متعلق سعودی عرب سے انتہائی افسوسناک خبر آگئی ہے۔

 سعودی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی ایوان شاہی نے کہا ہے کہ شہزادہ جلوی بن عبداللہ بن عبدالعزیز بن سعود بن جلوی آل سعود انتقال کرگئے ہیں۔

ان کی نماز جنازہ بعد نماز عصر ریاض کی امام ترکی بن عبداللہ جامع مسجد میں ادا کردی گئی ہے۔

دوسری جانب سعودی شاہی خاندان کو شہزادہ جلوی بن عبداللہ بن عبدالعزیز کے انتقال پر دنیا بھر سے تعزیتی پیغامات موصول ہورہے ہیں۔

+

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version