Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

لیبیا میں سمندری طوفان نے تباہی مچادی

لیبیا میں سمندری طوفان ڈینیئل نے تباہی مچادی۔

بین الاقوامی خبرر ساں ادارے کے مطابق   لیبیا میں شدید بارشیں اور سیلاب سے  ہلاکتیں  دو ہزار ہوگئیں جبکہ چھ ہزار افراد لاپتہ ہیں۔

سمندری طوفان کے باعث شمال مشرقی ساحلی علاقوں میں کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔

لیبیا کے حکام نے عالمی امدادی ایجنسیوں سے فوری امداد کی اپیل  بھی کی ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں