غزہ کی پٹی میں اسرائیلی باڑ کے قریب دھماکے میں 5 فلسطینی شہید جبکہ 25 زخمی ہوگئے۔
فلسطینی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دھماکہ غزہ کی پٹی سے اسرائیلی باڑ کے ساتھ مظاہرے کے دوران ہوا۔
فوری طور پر دھماکے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔
دھماکے سے قبل اسرائیلی فوجیوں نے مظاہرین پر آنسو گیس کی شیلنگ کی۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں




















