Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

امریکہ کا پاکستان میں آزادانہ، منصفانہ اور بروقت انتخابات کرانے کا مطالبہ

امریکہ نے پاکستان میں آزادانہ، منصفانہ اور بروقت انتخابات کرانے کا مطالبہ کردیا۔

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان میں آزادانہ، منصفانہ اور بروقت انتخابات کرائے جائیں۔

میتھیو ملر نے کہا کہ ہم حکام پر زور دیتے ہیں کہ انتخابی عمل کو پاکستان کے قوانین کے مطابق آگے بڑھایا جائے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ انسانی حقوق، بنیادی آزادیوں اور قانون کی حکمرانی کا احترام کیا جائے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version