Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

روس کا امریکہ کے دو سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم

روس نے امریکہ کے دو سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔

بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق  روسی وزارت خارجہ نےامریکی سفارت خانے کے فرسٹ اور سیکنڈ سیکریٹری کو 7 روز میں ملک چھوڑنے کا کہہ دیا ۔

دونوں امریکی سفارت کار غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہیں۔

امریکی سفارتکاروں پر جاسوسی کے الزام میں گرفتار روسی شہری رابرٹ شونوف سے رابطوں کا الزام ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version