Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

چین کی امریکہ کو ٹکراؤ سے بچنے کیلئے اپنا رویہ تبدیل کرنے کی وارننگ

چین نے امریکہ  کو ٹکراؤ سے بچنے  کے لیے اپنا رویہ تبدیل کرنے کی وارننگ دے دی۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے  کے مطابق  چینی وزیر خارجہ اور امریکی مشیر قومی سلامتی جیک سلیوان کے درمیان اہم ملاقات ہوئی۔

ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات، سیکیورٹی ، یوکرین تنازع اور آبنائے تائیوان سمیت دیگر اہم مسائل پر بات چیت کی گئی۔

دونوں رہنماؤں کی ملاقاتوں کے دوران رابطوں کے ذرائع کھلے رکھنے پر بھی سیر حاصل بات چیت کی گئی۔  چین نے امریکہ  کو ٹکراؤ سے بچنے  کے لیے اپنا رویہ تبدیل کرنے کی وارننگ دے دی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں