Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

فرانسیسی لگژری فیشن برانڈ بالمین کلیکشن کو پیرس فیشن شو سے پہلے لوٹ لیا گیا

فرانسیسی لگژری فیشن برانڈ بالمین کلیکشن کو پیرس فیشن شو سے پہلے لوٹ لیا گیا۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق  فرانسیسی لگژری فیشن برانڈ بالمین کے تخلیقی ڈائریکٹر اولیور روسٹینگ نے کہا کہ پیرس فیشن ویک شو سے صرف 10 دن قبل کمپنی کی نئی کلیکشن سے چوروں نے 50 سے زائد آئٹمز لوٹ لیے ہیں۔

اولیور روسٹینگ  کے مطابق ڈرائیور نے بتایا کہ ایئرپورٹ سے بالمین ہیڈ کوارٹر کی طرف ایک ٹرک میں سامان لے جا رہا تھا جب چوری کا واقعہ پیش آیا۔

ڈرائیور نے یہ بتانے کے لیے فون کیا کہ اس پر لوگوں کے ایک گروپ نے حملہ کیا۔ 50 سے زیادہ اشیاء چوری ہوئیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version