Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے تمام ریکارڈز توڑ دیئے

بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے تمام ریکارڈز توڑ دیئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا دہشتگردی کے ہر واقعے کا الزام بغیر ثبوت، تحقیق یا تصدیق کے پاکستان پر ڈال دیتا ہے۔

پاکستان اور حساس اداروں پر الزام تراشی بھارت کا وطیرہ بن چکا ہے جبکہ مقبوضہ کشمیر میں بھی دہشتگردی پر بھارتی میڈیا پاکستان کو موردِ الزام ٹھہراتا رہا ہے۔

بھارتی میڈیا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کا الزام بھی بغیر کسی ثبوت کے پاکستان کی خفیہ ایجنسی پر لگا دیا۔

پاکستان کیخلاف جھوٹے پراپیگنڈوں کے سبب بھارت کی دنیا بھر میں رسوائی ہو رہی ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں