Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سعودی عرب میں بڑی پابندی عائد؛ خلاف ورزی پر بھاری جرمانے کا اعلان

سعودی عرب میں 21 سال سے کم عمر گھریلو ملازم رکھنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

سعودی نشریاتی ادارے کے مطابق سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود کی جانب سے جاری اعلان میں کہا گیا ہے کہ قانون کے تحت 21 سال سے کم عمر افراد کو گھریلو ملازم نہیں رکھا جا سکتا۔

خلاف ورزی پر گھریلو آجر پر 20 ہزار ریال کا جرمانہ ہو گا۔

دوسری جانب مملکت میں غیر قانونی طور پر رہائش پذیر غیر ملکیوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کردیا گیا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version