Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ایران سے بڑی خبر آ گئی

ایران سے بڑی خبر آ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے اسرائیل کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ صیہونی حکومت ریڈ لائن پار کر چُکی ہے جو کسی کو بھی ایکشن لینے پر مجبور کر سکتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ واشنگٹن ہمیں کچھ نہ کرنے کا کہتا ہے لیکن وہ اسرائیل کی کھلم کھلا حمایت کر رہا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ امریکا نے مزاحمتی اتحاد کو پیغامات بھیجے لیکن ان کا جواب انہیں واضح طور پر میدان جنگ میں ملا۔

 خیال رہے کہ اسرائیل کے غزہ پر فضائی اور زمینی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 8 ہزار تک پہنچ گئی ہے اور ان شہید ہونے والوں میں آدھی تعداد بچوں کی ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں