روضہ رسول ﷺ کے خادم شیخ عبدہ علی ادریس انتقال کرگئے ہیں۔
عرب میڈیا کے مطابق روضہ رسول ﷺ کے خادم شیخ عبدہ علی ادریس انتقال کرگئے ہیں، ان کی نماز جنازہ مسجد نبویؐ میں مغرب کی نماز کے بعد ادا کی جائے گی۔
روضہ رسول ﷺ کے خادم شیخ عبدہ علی ادریس حجرہ مبارکہ کی دیکھ بھال پر مامور تھے۔

شیخ عبدہ علی ادریس مسجد نبویؐ کو کھولنے، بند کرنے، روشن اور معطر کرنے کی بھی ذمہ داری اٹھائے ہوئے تھے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں




















